برف کی سل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کارخانے میں جمائی ہوئی یا پہاڑوں اور دریاؤں وغیرہ میں موسم کی برودت سے جمی ہوئی برف کی چٹان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کارخانے میں جمائی ہوئی یا پہاڑوں اور دریاؤں وغیرہ میں موسم کی برودت سے جمی ہوئی برف کی چٹان۔